کھیل

”کیا زبردست سڑک ہے“ مچل میک کلنیگھان کا کراچی کی پچ پر طنز

cricket

لاہور:کیا زبردست سڑک ہے“ کیوی کرکٹر مچل میک کلنیگھان نے کراچی کی پچ پر طنز کردیا۔پاک نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کیلئے تیار کردہ پچ تنقید کا نشانہ بنی تھی اس کو مکمل طورپر بیٹنگ پچ قرار دیا گیا تھا۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی کہا تھا کہ اس سے بولرز کو کافی ن قصان ہوسکتا ہے انہوں نے دوسرے میچ کیلئے بہتر پچ کی تیاری کا عندیہ دیا مگر وہ بھی بیٹرز کیلئے ساز گار ثابت ہوئی۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میک کلنیگھان نے بھی سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ کیا زبردست سڑک ہے،ایسی پچ بیٹرز کا خواب ہوتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image