کھیل

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی

ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی ۔حارث رﺅف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کیلئے فٹ قرار دیدیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونگے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے بولنگ کرانا شروع کردی ہے ۔حارث رﺅف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کی ، میڈیکل پینل نے ان کی بولنگ کا جائزہ بھی لیا ۔حارث رﺅف کو ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں پسلیوں میں تکلیف ہوئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image