پاکستان

فواد چوہدری کی گرفتاری ، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب

فواد چوہدری کی گرفتاری ، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے تین ایم پی او کا حکم طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک گھنٹے بعد اس معاملے کو ٹیک اپ کرینگے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی تک آپ کا میڈیکل کیوں نہیں ہورہا ، نعیم پنجوتھا نے کہا چیک اپ ہوگیا تھا رپورٹ نہیں دی جارہی ڈی ایس پی لیگل نے عدالت میں بیان دیا کہ فواد چوہدری کو تین ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے تین ایم پی او کا حکم طلب کرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image