پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق

رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق

رحیم یار خان ، گنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد کی فائرنگ سے فصل کٹائی کرنیوالے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ رحیم یار خان کے علاقے ماچھلکہ میں پیش آیا جہاں گنے کے فصل میں چھپے مسلح افراد نے فصل کی کٹائی کرنیوالے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image