رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق

رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق

رحیم یار خان ، گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے پانچ افراد جاںبحق

رحیم یار خان ، گنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد کی فائرنگ سے فصل کٹائی کرنیوالے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ رحیم یار خان کے علاقے ماچھلکہ میں پیش آیا جہاں گنے کے فصل میں چھپے مسلح افراد نے فصل کی کٹائی کرنیوالے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔

Exit mobile version