سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جو کووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 3.1 سے شکست دی ۔نوواک جو کووچ نے کارلوس الکاریز کو 6-.3 ،5.7 ،6.1 ،اور 6.1 سے ہرایا فرنچ اوپن فائنل میں جوکووچ کا سامنا ناروے کے کیسپر رود سے اتوار کے روز ہوگاجو کووچ اگر پہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت جائینگے
Leave feedback about this