کھیل

پاکستان جونیئر ٹیم بغیر ڈیلی الاﺅنس کے کھیلنے پر مجبور

جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں شرکت کرنیوالی پاکستان جونیئر ٹیم بغیر ڈیلی الاﺅنس کے کھیلنے پر مجبور ہے ۔دورے پر اب تک کسی کھلاڑی کو یومیہ الاﺅنس نہیں دیا گیا غیر ملکی دورے پر ہر کھلاڑٰ کو یومیہ سو امریکی ڈالرز دیے جاتے ہیں اب تک نہ مینجمنٹ کو اور نہ ہی کسی کھلاڑی کو […]

Read More