عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنک کرینگے
لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں کوچنک کرینگے ۔عاقب جاوید کینیڈا کی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی کوچنک کرینگے ، وہ لاہور قلندرز سے وابستہ ہونے کے بعد پہلی بار کسی لیگ میں کوچنک کرینگے۔عاقب جاوید کی کوچنک میں لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ چیمپئن ہونے […]