پاکستان تازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں جاگریں ، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ راد جمالی میں بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے پانچ افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق شرقی میں ٹرانسفار مر جلنے سے بجلی کی تاریخ گھر میں گری تھیں ۔ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کا کہنا ہے کہ بجلی کی […]

Read More