چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ کوئی چیئرمین نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کے تمام […]