کراچی:چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کی انجریز پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سیب بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انگلنیڈ کے آنے سے ہم نے بھی مثبت کرکٹ کھیلنا شروع کردی ہے ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیل رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم آخری لمحے تک مقابلہ کرنا جانتی ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ پوری دنیا کے کرکٹرز انجری کا شکار ہوتے ہیں ہم کھلاڑیوں کوT20سے ٹیسٹ کرکٹ میں لیکر جارہے ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ سے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی آتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے شکوہ کیا کہ ملتان ٹیسٹ میں سعودی شکیل کا متنازعہ آؤٹ ہم جیت جاتے۔اظہر علی کو ریٹائرمنگ لینے کاکوئی دبا ؤنہیں ڈالا گیا۔
Leave feedback about this