عمران خان کا بڑا اعلان، کارکنان کو جمعہ کے روز تیار رہنے کا حکم
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے لانگ مارچ کی تاریخ جمعہ کو دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ یہ لوگ مشکل پڑتی ہے تو باہر بھاگ جاتے ہیں،جرائم پیشہ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا،شہباز گل پر جنسی […]