پاکستان

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسند وں نے حملہ کردیا۔چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں ،فرنیچر اور قیام پاکستان ے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی ۔شرپسند وں نے چکدرہ میں قائم موٹروے کے ٹول پلازہ کو […]

Read More
پاکستان

پشاور پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاﺅا بول دیا ۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہوکر شیشیے توڑ دیئے پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے ۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے دفتر کے باہر کھڑی 3 موٹرسائیکلیں بھی جلا دیں دوسری جانب […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پرامن احتجاج کامشورہ

ملک بھر میں افراتفری اور توڑ پھوڑ کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو پرامن احتجاج کا مشورہ دیتے ہوئے حساس تنصیبات اوراملاک کو جلانا غلطی اور زیادتی قرار دیدی ہے ۔پی ٹی آئی عامر کیانی نے کہا کہ یہ سیاسی جنگ ہے اس میں ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں ۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما مرا د سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

پشاور : ملاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتار ی کے وارنٹ جاری کردیئے ۔مراد سعید کیخلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیاگیا ۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے 153,504,506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیاگیا تھا وارنٹ میں کہا گیا ہے […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی ۔ہائیکورٹ میں دھکا لگنے کی وجہ سے عمران خان کی فریکچر ٹانگ شدید […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی 14 مئی کے انتخابا ت کیلئے تیار ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 14 مئی کے انتخابات کیلئے ہم تیار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتخابا ت سے فرار کون اختیار کررہاہے ؟ ہم نے لچک کامظاہر ہ کرتے ہوئے حکومتی نکتہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کی۔ہم نے نیک نیتی سے معاملے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے دونوں جماعتوں کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح گیارہ بجے کے بجائے رات 9 بجے ہونگے ۔ رپورٹس کے مطابق حکومت اور تحریک […]

Read More
پاکستان

یوم مزور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان

یوم مزدور پر روات سے آنیوالی پی ٹی آئی کی ریلی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا پلان بنالیا گیا۔اسلام آباد کی جانب آنیوالا راتہ فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر کنٹینرز رکھے جانے سے ٹریفک جام ہوگیا ۔پولیس […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات ہونگے

ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے دوگھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے بات چیت پر اتفاق کرلیا۔مذاکرات کے دوران حکومت نے اپنی اور پی ٹی آئی نے اپنی شرطیں رکھ دیں ، پی ٹی آئی نے مئی میں […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم شہباز سے ملاقات کی اورانہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔شہباز شریف آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں ۔اٹارنی جنرل اور وزیراعظم کے […]

Read More