پاکستان

عمر ایوب کا بجلی نرخ میں پھر اضافے پر ردعمل

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے بجلی نرخ میں ایک بارپھر اضافے پرردعمل دیاہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ بجلی کے نرخ میں پھر 1 اعشاریہ 25 روپے فی یونٹ کا اضافہ کیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم حکومت میں 1 ماہ […]

Read More