ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے ، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے […]