محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد، لاہور:مغربی ہواں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت دیگر […]