موسم

محکمہ موسمیات کی 15 ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی 15 ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پندرہ ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ،15 تا20 ستمبر آندھی ، تیزہواﺅںکیساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔کشمیر ،گلگت بلتستان پنجاب کے اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں بھی تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے گلگت بلتستان ،کشمیر ،گلیات ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں ندی نالوں میں پانی کے بہاﺅ میں اضافے کا امکان ہے ۔موسلادھار بارشوں کے باعث کشمیر ، ودیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ، محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image