پاکستان تازہ ترین

لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کردیا گیاضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 ایوان میں پیش کیا۔ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے عوام کو سادگی اپنانے کا […]

Read More