ضد اور انا انہیں اس مقام پر لے آئی ، پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردعمل
پی ٹی آئی کے چیئرمین کی گرفتاری پر پرویز خٹک کا ردعمل سامنے آگیا ۔پرویز خٹک نے کہا کہ ضد ، انا اور اقتدار کی بھوک ، انہیں اس مقام پر لے آئیں ، اچھی بھلی پارٹی کو بنانے اور مضبوط کرنے میں برسوں لگے ، اس نے ہوس اقتدار میں محض ایک سال میں […]