تازہ ترین

شمالی وزیرستان ، چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ ،3 اہلکار اور شہری شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد شہید ہوگئے ۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار اور ایک شہری سمیت چار افراد شہید ہوئے ہیں۔خودکش دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا […]

Read More
جرائم

شمالی وزیرستان ، نامعلو م ملزمان کی فائرنگ زیر حراست 4 دہشتگردی ہلاک

شمالی وزرستان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست چار دہشتگر د ہلا ک ہوگئے ۔نامعلوم افراد نے ملزمان کی بنوں منتقلی کے دوران فائرنگ کی ملزمان اور فورسز میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے ۔سرج آپریشن کے دوران ایک حملہ آور کی لاش بھی ملی ہے […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے چھ فوجی جوان شہید ، 3 دہشتگرد جہنم واصل

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی […]

Read More
پاکستان

کور کمانڈر پشاور کا شمالی وزیرستان اور خیبر کے علاقوں میر علی اور باڑہ کا دورہ

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شمالی وزیرستان اور خیبر کے علاقوں میر علی اور باڑہ کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل اظہر حیات نے میر علی میں آرمی پبلک اسکول کا افتتاح کیا، نیز بوائز ہاسٹل اور پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا، پاکستان […]

Read More