تازہ ترین

شمالی وزیرستان :سکیورٹی فورسز آپریشن ،3خوارج ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کردیا۔ شعبہ تعلقات عامہ پاک فوج (آئی ایس پی آر )کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب آپریشن کیا جس کے دوران 3 خوارج جہنم واصل ہوگئے،تینوں خوارج خواتین کا […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4خوارج جہنم واصل

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیئے۔شعبہ تعلقات عامہپاک فوج(آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک خوارج فورسز کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں اور شہریوں کی ٹارگٹ […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 غیر ملکی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن 25 اور 26 […]

Read More
پاکستان

شمالی وزیرستان ،رزمک بازار میں بم دھماکہ ،2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

Read More
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ، 8 دہشتگر د ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد دہشت گرد کمانڈر سحر جانان […]

Read More
پاکستان جرائم

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی کو متعدد گولیاں لگیں، محسن داوڑ بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واقعے کے حوالے سے ڈی پی او شمالی وزیرستان روحان […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان ، گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔دھماکے کے بعد […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان دہشتگردوں کا حملہ ، 11 افراد جاں بحق ، افراتفری مچ گئی

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے حملے میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اُڑا دیا ، دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب ہوا ، پولیس کے مطابق دھماکے میں تین افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ دو […]

Read More
پاکستان

شمالی وزیرستان ، رزمک میں فورسز کا آپریشن ، دو دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے رزمک میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاگیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 14 اور پندرہ اگست کے درمیانی شب وزیرستان کے […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ ، راہ چلتے میاں بیوی جاں بحق

شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ۔ڈی پی او مطابق دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ۔انہوں نے کہاکہ دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا ۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے ۔

Read More