افغانستا ن کے ہاتھوں شکست پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
اسلام آباد: شاہد آفریدی نے افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نوجوانوں کیساتھ سینئر کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیکر اچھا اقدام اُٹھایا ہے۔انہوں نے کہا […]