انٹرٹینمنٹ کھیل

شاہد آفریدی کے اصرار پر عبدالرازاق نے ایشوریہ سے معافی مانگ لی

پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ سے معافی مانگ لی ، پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ گذشتہ روز پریس کے دوران کرکٹ اور کوچنگ کے متعلق بات ہورہی تھی جس میں میری زبان پھسل گئی اور میں نے کوئی اور مثال دینی تھی لیکن کوئی اور دیدی ۔پاکستان […]

Read More
کھیل

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر ان کے سسر شاہد آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی بابراعظم سے بہتر انداز میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرسکتے ہیں لاہور قلندر ز نے شاہین شاہ […]

Read More
کھیل

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی فارمنس سے ناخوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف بدترین شکست پر داماد شاہین آفریدی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ۔پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ریزرو ڈے پر بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی ، بھارت کے 356 رنز کے جواب میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

شاہد آفریدی اور سنیل شیٹی کی امریکہ میں ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے ۔امریکا میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا ۔اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار انداز میں ملاقات اور گفتگو کی ۔

Read More
کھیل

شاہد آفریدی کا ملکی سیاسی صورتحال پر بیان سامنے آگیا

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور نو مئی کو ہونیوالے پرتشدد مظاہروںکے اب کئی روز بعد شاہد آفریدی کا اس بارے بیا ن سامنے آگیا ۔شاہد آفریدی نے ملکی سیاست اور حالات کی درستگی سے متعلق زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرے ۔بات یہ ہے کہ […]

Read More
کھیل

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئینگے ؟

شاہد آفریدی نے واپس میدان کی طرف رخ کرنے کے بارے میں بتادیاشاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جلد کرکٹ میں واپس آنیوالا ہوں ۔ شاہد آفریدی نے بتایا کہ گذشتہ سال مجھے ٹی ٹین لیگ کیلئے آفر ہوئی تھی لیکن مصروفیات کی وجہ سے نہیں کھیل سکتا تھا اگر اس بار آفر ہوئی تو […]

Read More
کھیل

دل خوش ہوگیا ، ویل ڈن بوائز ، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کردی ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہوگیا ، ویل ڈن بوائز شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ونڈے میچ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نادیہ جمیل کا شاہد آفریدی کیساتھ سفر کیسا رہا؟

نادیہ جمیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کیساتھ سفر کیاجس می انہیں بے حد صابر پایا،مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرادکارہ نے اپنے فضائی سفر کی چند تصاویر شیئر کیں ، جن میں انہیں اپنی بیٹیوں اور شاہدآفریدی کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نادیہ جمیل نے شاہد آفریدی کیساتھ فضائی سفر […]

Read More
کھیل

امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے ، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کیساتھ گھر کے لان میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔شاہد آفریدی […]

Read More
کھیل

شاہین آفریدی کی سالگرہ پر سسر شاہد آفریدی کا خصوصی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہلخانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ شاہد آفریدی نے سالگرہ کی تصاویر بھی جاری کیں جس میں وہ اپنے داماد شاہین […]

Read More