سندھ حکومت کی اپیل پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد:وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی)کا اجلاس آج طلب کر لیا۔اجلاس دو مئی کو ہونا تھا تاہم سندھ حکومت کی درخواست پر مشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی)کا اجلاس آج شام کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں نئی نہریں نکالنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن […]