امریکا نے ایک بارپھر سائفر الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے
امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہر ابر ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد […]