ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور معیشت گر گئی، مولانا فضل الرحمٰن
امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اب چین اور سعودی عرب بھی کہتے ہیں […]