تازہ ترین

خضدار، 2 گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 4 افراد جاں بحق

خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق ونگو میں 2 پیٹرول گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں […]

Read More
پاکستان جرائم

بلوچستان ، 3 کاروں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللہ شاہراہ پرتین کاروں میں تصادم ہوگیا ، حادثے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ایرانی ڈیزل اسمگل کرنیوالی کار بے قابو ہو کر دو گاڑیوں سے ٹکرا گئی ۔حادثے کے بعد دو کاروں […]

Read More
دنیا

میکسیکو میں ٹرالر اور بس میں تصادم سے 16 افراد ہلاک 30 زخمی

میکسیکو کے اوکسا کا ہائی وے پر بس حادثے کے نتیجے میں 16 افرا دہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ۔شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے اوکسا کا ہائی وے پر بس اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتیں سامنے آئیں جبکہ ہائی وے پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی ۔پیوبلا […]

Read More
دنیا

کینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم ،15 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی وین میں تصادم کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے حادثے کے بعد سڑک دوطرفہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے ۔حادثہ ونی پیگ کے قریب کاربیری کے علاقے میں پیش آیا ہے ۔کینیڈین پولیس افسر کے مطابق وین ہائی وے 5 پر جنوب […]

Read More
پاکستان

مستونگ ، مسافر وین اور بس میں تصادم ، خاتون سمیت 4 افرا دجاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حاثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔افسوسناک حادثہ مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب پیش آیا ، جہاں کوئٹہ سے خضدار جانویالی مسافر ویگن اور مستونگ سے کوئٹہ جانویالی بس آپس میں ٹکرا گئیں ۔حادثے میں ایک […]

Read More
پاکستان

ٹھٹھہ ،ٹرک اور وین میں تصادم ،9 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے نو افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاﺅن کراچی سے ہے اور وہ پکنک منانے کیلئے کینجھر جھیل جارہے تھے۔حادثے کے بعد جا ں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال مکلی […]

Read More
ادارتی پسند

رحیم یار خان: موٹروے پر کار کا ٹائر پھٹنے سے ٹرالر کے ساتھ تصادم، 3 جاں بحق، 5 زخمی

رحیم یار خان کے قریب موٹروے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ رحیم یار خان کے پاس موٹروے پر تیز رفتار کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق […]

Read More