تازہ ترین

ترکیہ دہشتگردی کیخلاف اپنے دوست پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا: طیب اردوان

استنبول :ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور حکومت پاکستان سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے حکومت پاکستان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے دیرینہ […]

Read More
دنیا

ترکیہ کی عراق ،شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

استنبول :ترکیہ نے عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں میں 30 اہداف کو نشانہ بنایا، ترکیہ کے دفاعی کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے اراکین ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔صدر رجب طیب ایردوآن نے ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اس بات پر زور […]

Read More
پاکستان

ترکیہ کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ترک وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور اسحاق ڈار سے وفود کی سطح پر بات چیت بھی کریں گے۔ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے […]

Read More
دنیا

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا ، ترکیہ میں سرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردی گئی ۔شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی افراط زر سے نمٹنے کیلئے نئی پالیسی ہے ۔ترکیہ میں دسمبر 2020 کے بعد شرح سود میں یہ پہلا اضافہ […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور آمد

وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کادوروزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اور اس موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔شہباز شریف سے ترکیے کے سابق نائب وزیراعظم دولت باھچیلی نے بھی ملاقات […]

Read More
دنیا

ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے دوران تین بزرک افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے 75سالہ خاتون اپنے رشتے داروں کیساتھ ووٹ ڈالنے آئی تھیں جبکہ 85 سالہ ابراہیم کا انتقال ووٹ ڈالنے کے بعد ہوا انتخابات کے دوران ایک پولنگ سپر وائزر کا بھی اپنا کام انجام دیتے ہوئے دل کا […]

Read More
دنیا

ترکیہ کی شام میں کارروائی ، داعش کا سربراہ ہلاک

ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے ، داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ داعش […]

Read More
دنیا

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں بر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

Read More
پاکستان

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم باعث تشویش ہیں، بھارت میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے تنظیم تعاون اسلامی (او […]

Read More