ایرن ہالینڈ نے کتنی اُردو سیکھ لی؟
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی پریز ینٹر ایر ن ہالینڈ اپنے دلچسپ انداز کے باعث اب پاکستان میں زیادہ مشہور ہوچکی ہیں۔پی ایس یل کیلئے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سالوں سے پاکستان آرہی ہیں اور میچز کے دوران انہیں پاکستانی ملبوسات میں بھی کئی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں […]