پاکستان

دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: دفعہ 144 کی پابندی کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پارٹی کارکنوں کو آج زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان آج ریلی کی قیادت کرینگے۔ انہوں نے دفعہ 144 کے فیصلے […]

Read More