کراچی منتقلی کیلئے حسان نیازی کو کراچی پولیس نے حراست میں لے لیا
کراچی منتقلی کیلئے کراچی پولیس کی 4 رکنی ٹیم نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو لاہور سے اپنی حراست میں لے لیا تفتیشی حکام نے کہا کہ 4 رکنی ٹیم میں ایس آئی او اور تین پولیس اہلکار شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو تفتیش […]