گارڈ کے ہاتھوں کمپنی مالک سمیت 5 افراد قتل
شیخوپورہ: فاروق آباد میں ایک شخص نے کمپنی مالک اور بیوی بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔ ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کے مطابق جاں بحق افراد میں ملزم کی بیوی اور دوبچے بھی شامل ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق ملزم تنویر نے پہلے گولیاں دینے پر اپنے مالک کو قتل […]