جرائم

پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا

پشاور: پشاور کے علاقے پخہ غلام میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے ہی بیوی پر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے اس کی بیوی، بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے واقعے میں جاں بحق افراد کے علاوہ دو لوگ زخمی بھی ہوئے جب کہ ملزم فرار ہوگیا پولیس کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس سانحہ، عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد والے سانحے میں ایف آئی آر درج کرلی گئی،۔مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سترہ پی ٹی آئی کو نامزد کیاگیا، ایف آئی آر تھانہ رمنا کے ایس ایچ او رشید کی مدعیت میں درج کی گئی۔توڑ پھوڑ کرنیوالے کل 38 […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی، پولیس نقصانات کی رپورٹ تیار

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے پویس سمیت فورسز کے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔ عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ اسلام آباد پولیس نے تیاری کرلی۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کی 12،پنجاب اور ایف سی کی تین […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں عمران خان پیشی پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ تھانہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلیاگیا۔مقدمہ دہشتگردی سمیت دس جرائم کی مختلف دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے مقدمہ پی ٹی آئی کے پچاس کے قریب گرفتار ورکرز اور مطلوب رہنماؤں پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں علی امین گنڈاپور، مراد […]

Read More
تازہ ترین

لوئر کوہستان، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان: لوئر کوہستان میں آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے، 13 کو بچالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں گھر میں خوفناک آگ لگی، جس کے بعد مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

Read More