تھرپار کر ،3 دن میں 60 افراد کو سانپ نے ڈس لیا
تھرپار کر میں 24 گھنٹوں کے دوران اسلام کوٹ کے مختلف دیہات میں پندرہ افراد کو سانپ نے ڈس لیا ۔گذشتہ تین روز کے دوران سانپ کے کاٹنے سے متاثر ہ 60 افراد کو ہسپتال لایاگیا ہے ۔ متارین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔تھرپار کر میں بارش کے بعد سانپ کے ڈسنے […]