تازہ ترین

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو گرفتار کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ستی نے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے پی ٹی آئی کا کہن اہے کہ پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا،شبر زیدی

اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھودیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا ۔گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شورشرابا ہوا جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحٰی آفریدی نے عدالت احترام برقرار رکھنے کی ہدایت کی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی

لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کا اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی۔عدالت نے اس سلسلے میں پہلے سے جاری احکامات منسوخ کردیئے ۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف پولیس کی درخواست پر سماعت کی ۔تفتیشی افسر […]

Read More
پاکستان جرائم

صوابی میں پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے گھرچھاپہ

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوابی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔شہرام ترکئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار میرے گھر ترکئی ہاﺅس پر آئے تھے ۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر میں پولیس پرحملہ ہوا ، آئی جی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی ، نعرے لگائے ، عطاءتارڑ

عطا ءتارڑ کا کہنا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج کیساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کے نعرے لگانے کی وجہ سے عدالت نے وارننگ جاری کی میں نے رضا کارانہ طورپر کہا کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتیاز ختم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتناع ختم کردیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر پر ایف آئی اے کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانے […]

Read More
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔اسلام آباد کی عدالت کے سول جج قدرت اللہ نے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بیس جولائی کیلئے نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔

Read More
تازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کردیاسابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں ۔57 سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خط

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا ۔خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ خانے کی تحقیقات سے متعلق میں آج نیب آفس میں پیش نہیں ہوسکتا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کا خط میں کہنا ہے کہ میری جان کو […]

Read More