یوٹیلٹی اسٹور ز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کردی گئیں۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کرد ی گئی ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے جبکہ 500 گرام کھجور کے پیکٹ پر دس روپے کی کمی کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی […]