زمان خان کے یارکر سے حارث رﺅف زخمی
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹریننگ کیمپ میں فاسٹ بولر حارث رﺅف بیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ، قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کاگذشتہ رو ز تیسرا دن تھا ۔ٹریننگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رﺅف کو زمان خان کی یارکر پاﺅں پر لگی جس کے بعد وہ تکلیف کے […]