بھارت ، ہیٹ ویو کے باعث 100 کے قریب ہلاکتیں
بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث تقریباً 96 افراد ہلاک ہوگئے مرنیوالوں میں 54 کا تعلق یوپی اور 42 کاریاست بہار سے ہے ۔ہلاک ہونیوالے افراد کی عمر 60 یا اس سے زائد بتائی جارہی ہے ، بہار کے 15 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔حکام نے دن کے اوقات میں 60 سال […]