بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث تقریباً 96 افراد ہلاک ہوگئے مرنیوالوں میں 54 کا تعلق یوپی اور 42 کاریاست بہار سے ہے ۔ہلاک ہونیوالے افراد کی عمر 60 یا اس سے زائد بتائی جارہی ہے ، بہار کے 15 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔حکام نے دن کے اوقات میں 60 سال کی عمر کے افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
Leave feedback about this