ہمارے نوجوان فنکاروں کے درمیان جوڈیجیٹل وار شروع ہوگئی ہے اسے ختم کریں،فضیلہ قاضی
شوبز فنکاروں کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی بھی خاموش نہ رہ سکیں کسی کا نام لئے بغیر ایک دوسرے کی عزت کرنے کی صلاح دے دی،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے کہا کہ میں جیسے ہی صبح […]