انٹرٹینمنٹ

ہمارے نوجوان فنکاروں کے درمیان جوڈیجیٹل وار شروع ہوگئی ہے اسے ختم کریں،فضیلہ قاضی

ہمارے نوجوان فنکاروں کے درمیان جوڈیجیٹل وار شروع ہوگئی ہے اسے ختم کریں،فضیلہ قاضی

شوبز فنکاروں کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی بھی خاموش نہ رہ سکیں کسی کا نام لئے بغیر ایک دوسرے کی عزت کرنے کی صلاح دے دی،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے کہا کہ میں جیسے ہی صبح اٹھی موسم بہت خوش گوار تھا دل خوش ہوا لیکن جیسے ہی انسٹاگرام کھولا تو دل بہت خراب ہوگیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری جنگ کو ڈیجیٹیل وار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”ہمارے نوجوان فنکاورں کے درمیان جوڈیجیٹل وارشروع ہوگئی ہے اسے ختم کریں،ایسا نہ کریں ایک دوسرے کے نجی معاملات میں نہ الجھیں،ایک دوسرے کو عزت دیں،ایک دوسرے کے ساتھ پروفیشنلی کام کریں جئیں اور جینے دیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image