تازہ ترین

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد: حکومت تیس اپریل کو پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی استحکام چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ کرانے ہونگے ورنہ ملک میں بحرانی کیفیت رہے گی۔ انہو ں نے کہا یہ شرط تو نہیں ہے […]

Read More