تازہ ترین

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد: حکومت تیس اپریل کو پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کیساتھ کھڑی ہوگئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی استحکام چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ کرانے ہونگے ورنہ ملک میں بحرانی کیفیت رہے گی۔ انہو ں نے کہا یہ شرط تو نہیں ہے کہ خون کی ہولی کھیل کر ہی انتخابات میں جانا ہے الیکشن کمیشن نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پانچ صفر سے پنجاب میں الیکشن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا، یہ فیصلہ حکومت کا نہیں ہے، وزیرقانون کا کہنا تھا کہ اتحادی حکوت کبھی انتخابات سے بھاگی نہیں ہے اگر مک میں سیاسی استحکام چاہیے ہیں تو انتخابات ایک ساتھ کرنے ہونگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image