سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش بے نقاب
سینئر سرکاری عہدے داروں کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب ہوگئی وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق افسران اور بیورو کریسی سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش کی گئی ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پرموبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی […]