تازہ ترین

بنوں: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12جوان شہید،6خوارجی ہلاک

بنوں :بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار وطن پر قربان شعبہ تعلقات عامہ پاک فوج ( آئی ایس پی آر )کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ […]

Read More
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، خوارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ایف سی کے 10 جوان شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شہید […]

Read More
پاکستان جرائم

میانوالی ،قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی میں قبا خیل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں 12 سے 13 دہشت گردوں نے پولیس گیٹ پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ناکام بنا دیا۔حکام کے مطابق پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے تمام دہشت […]

Read More
پاکستان جرائم

خیبر ، چیک پوسٹ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ اور ستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے دوسری جان باڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر کے قتل میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے پولیس سب انسپکٹر کو گذشتہ سال شہید کیاتھا۔

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بموں سے حملہ ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا۔دہشتگردوں نے شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر واقعہ چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ بھی کی ، اچانک […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان ، چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ ،3 اہلکار اور شہری شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد شہید ہوگئے ۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار اور ایک شہری سمیت چار افراد شہید ہوئے ہیں۔خودکش دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا […]

Read More