چینی برآمد کرنے کا موقف زرداری کا تھا ، رانا ثنا ئ
رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان آگئے ، اس بار بھی مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کی قیادت کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ چینی برآمد کرنے کا موقف آصف زرداری کا تھا ، مگر فیصلہ پوری کابینہ […]