پاکستان

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد

کراچی: ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2023 کی افتتاحی تقریب پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، کراچی میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔مقابلے میں پاک بحریہ، پاکستان ایئر فورس، ایف آر اے، ایس آر اے، پی آر اے، بی آر اے، ایچ ای […]

Read More
کھیل

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

پاکستان کے باڑی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی اسپیسن میں ہونیوالے مقابلوں میں چالیس ممالک کے باڈی بلڈرزنے حصہ لیا۔

Read More
کھیل

ومبلڈن ٹینس ، چیمپئن شپ ، جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے روبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی ۔نوواک جوکووچ نے چار چھ ، چھ ایک چھ چار اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی مینز ایونٹ کے ایک اور کوارٹر فائنل میں […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے پندرہ کھلاڑیوں پرمشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ۔آسٹریلیا نے فائنل اور یشیز کے دوٹیسٹ میچز کیلئے سترہ کھلاڑیوں کا اعلان کرکھا تھا۔آئی سی سی قوانین کے مطابق اسکواڈ پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے فاسٹ بولر جوش ووڈ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب […]

Read More
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان ، پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ،آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میںکہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو سولہ لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طورپر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے ۔چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے […]

Read More