مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے روبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی ۔نوواک جوکووچ نے چار چھ ، چھ ایک چھ چار اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی مینز ایونٹ کے ایک اور کوارٹر فائنل میں جے سنر فتح یاب ہوئے ، انہوں نے سیفیولین کو چار سیٹ کے مقابلے کے بعد ہرایا
Leave feedback about this