چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی اہم ملاقات
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات اور زیر سماعت مقدمات سے متعلق بات چیت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز […]