چورٹرک کے تالے توڑ کر 9کروڑ روپے کی پینٹنگز لے اُڑے
کولاراڈو:بولڈ ر شہر میں ایک مکمل طورپر مقفل ٹرک سے پانچ شاہکار پینٹنگ چوری ہوگئیں جس کی تلاش میں پولیس سرگرداں ہیں،مصوری کے ان شاہکار کی قیمت4لاکھ ڈالر تھی جو پاکستانی روپوں میں 9کروڑ 12لاکھ روپے بنتی ہے۔شہری انتظامیہ کے مطابق یہ پینٹنگ14دسمبر کی شام سے لیکر صبح کے وقت میں چوری ہوئی ہیں،ٹرک ڈرائیور […]